کالعدم ٹی ٹی پی کا پاکستان میں اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف

1 508

کالعدم ٹی ٹی پی کا پاکستان میں اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔کالعدم ٹی ٹی پی اور’جماعت الاحرار’ کا عسکری اور حساس اداروں کے سربراہان کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ہے۔کالعدم جماعتوں کا حکومتی عہدیداران، مریم نواز، رانا ثنااللہ، سکیورٹی اور حساس اداروں کے افرادکو نشانہ بنانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گاڑیوں اور چیک پوسٹوں پر بھی حملے کرنے کا منصوبہ ہے۔جماعت الاحرارکے سرغنہ رفیع اللہ کی زیرنگرانی 2خودکش حملہ آوروں پر مشتمل گروپ پنجاب میں داخل ہوچکا۔9 مئی کے فسادات کو کالعدم ٹی ٹی پی کےسرغنہ سربکف مہمند نے بیان میں سراہا اور شرپسندوں کی پذیرائی بھی کی۔

ملک میں سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

حکومت مخالف مظاہروں کے الزام میں تین افراد کو پھانسی دیدی گئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.