افغان امن مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت اب تک نہیں ہوئی، قطری وزیرخارجہ

3 534

افغان امن مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت اب تک نہیں ہوئی، قطری وزیرخارجہ

دوحہ (ویب ڈیسک)قطری وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ قطر میں جاری افغان امن مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کی وجہ سے بھی ان مذاکرات کو وقت کی کمی کا دبا ئولاحق ہو گیا،

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دوحہ میں جاری ان مذاکرات کا ہدف یہ ہے کہ کابل حکومت اور طالبان کے درمیان افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے کوئی اتفاق رائے پیدا ہو جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کی وجہ سے بھی ان مذاکرات کو وقت کی کمی کا دبا ئولاحق ہو گیا ہے۔

You might also like
3 Comments
  1. […] آباد (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال پر مشاورت […]

  2. […] (ویب ڈیسک)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے بے موسمی […]

  3. […] ڈیسک)عمانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن میں جاری بحران کا خاتمہ چاہتا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.