قوم کے دفاع کیلئے جان و مال سمیت ہرتعاون کیلئے تیار ہیں،عیسی خیل قومی جرگہ

4 326

خانوزئی (نامہ نگار)عیسیٰ خیل قومی جرگہ کلی دلسورہ تحصیل ناناصاحب پشین محمد گل استاد عسی خیل گھر پر ایک جرگہ منعقدہوا جرگہ زیر صدارت میجر(ر) محب اللہ عیسیٰ خیل ہوا جرگہ سے مفتی امین اللہ عیسیٰ خیل‘حاجی نصیر خان عیسیٰ خیل‘ ملک انعام عیسیٰ خیل‘حاجی ظہورعیسیٰ حاجی غلام عسی خیل ماسٹر حبیب اللہ امین اللہ عسی خیل حاجی عبدلمالک کاکڑ سمیت ودیگرنے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہےکہ عیسیٰ خیل قبائل کے درپیش مسائل سے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عیسی خیل قوم ایک تعلیم یافتہ پرامن قوم ہے قوم کویکجہتی وقت کہ اہم ضرورت ہے قوم کی خوشحالی‘ترقی اور فلاح بہبود ہمارامشن ہوگا جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ پوری قوم کو یکجا کرکے ان کے مسائل حل کرنے کیلئے قوم کے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا قو م کو اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے جب تک ہم اپنے درمیان اتحاد و اتفاق قائم نہیں کرتے اس وقت تک ہم کوئی مسئلہ بھی حل نہیں کرسکتے عیسی خیل قومی جرگہ کسی سیاسی پارٹی کے خلاف نہیں انہوں نے کہاکہ قوم کے دفاع کیلئے جان و مال سمیت ہرتعاون کیلئے تیار ہے انہوں نے کہاکہ عیسیٰ خیل قبائلی اندرونی معاملات علاقے مشرا سے ملکر حل کرائیں گے انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں جلد ایک گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا جائے گا اس جرگے میں قوم کی فلاح و بہبود کیلئے فاو¿نڈیشن کا اعلان بھی کیا جائے گا اور مختلف کمیٹیاں بنائی جائے گی جس میں وکلاء‘ ڈاکٹرز‘ انجینئرز‘ طلبائ‘ علمائ‘ مصالحتی کمیٹی سمیت دیگر کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں گے اور اپنے قوم کی خدمت‘ ترقی‘ خوشحالی اور فلاح و بہبود کیلئے تمام تر توانیاں صرف کریں گے پورے بلوچستان میں بسنے والے عیسیٰ خیل قبائل کو ایک پلیٹ فارم متحد کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے انہوں نے کہاکہ عیسیٰ خیل قبائل کے رسم و رواج کے مطابق اپنے اندرونی مسائل کے حل کیلئے مل بیٹھ کردار ادا کرینگے اور اپنے قوم کی دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں انہوں نے کہاکہ عیسیٰ خیل قوم نہ کسی پارٹی اور نہ کسی قوم کے خلاف ہے انہوں نے کہاکہ ہمارا اتحاد قوم کی فلاح و بہبود‘ تعمیر‘ ترقی اور خوشحالی کیلئے کردار ادا کرینگے انہو ں نے کہاکہ ہماری جدوجہد کا مقصد قومی حقوق و اختیار،ساحل وسائل پر اپنی حاکمیت کا حصول ہے قوم کو مسائل اور مشکلات سے نکالنے کیلئے عیسیٰ خیل قوم کے قبائلی معتبرین‘ کارکنوں اور نوجوانوں پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وہ قوم کو اس مشکل حالات سے نکالنے کیلئے اپنے ذمہ داریوں اور سنجیدہ طرز سیاست اور قومی حقوق کی جدوجہد کیلئے تمام تر توجہ مبذول کرانا ہوگا انہوں نے کہاکہ قوم کومضبوط اور منظم کرنے کیلئے قبائلی معتبرین سمیت ہر فرد کا ایک کلیدی کردار اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،قوم کو منظم کئے بغیر ہم کسی بھی صورت میں اپنے مسائل کا خاتمہ نہیں کرسکتے ہیں انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ عیسیٰ خیل قوم کے قبائلی معتبرین‘نوجوانان سمیت ہر فردعیسیٰ خیل قوم کی ترقی‘خوشحالی‘ فلاح و بہود‘منظم اور فعال کرنے میں اپنا بھر پور کردارادا کرنے کیلئے کسی قسم کی جدوجہد اور قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔

You might also like
4 Comments
  1. roosula says

    PDE5 inhibitors, including ALYQ , and alpha adrenergic blocking agents are both vasodilators with blood-pressure-lowering effects buy cialis online safely

  2. roosula says

    buying cialis generic If you start to feel like you re missing out or losing track don t worry

  3. wahtavano says

    Cialis is approved for women to treat Hyperandrogenism female hormone levels higher than in men The Pill is a combination estrogen and progestin device used to treat Arousal Disorder Arousal Disorder buy priligy reddit

  4. wahtavano says

    Motivated by recent empirical evidence this paper extends a non-scale R D growth model to allow for technological imitation in addition to innovation can you buy priligy How are SNAP funds issued

Leave A Reply

Your email address will not be published.