پیپلز پارٹی کے اہم رہنماانتقال کرگئے

0 766

پیپلز پارٹی کے اہم رہنماانتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور سابق صوبائی وزیر سردار منظور خان پنہور اچانک انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آبادسے پیپلزپارٹی کے رہنما سردار منظور خان پنہور کے بیٹے میر اورنگزیب پنہور نے بتایا کہ ان کے والد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،

 

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

سردارمنظور خان پنہور کو کراچی کے گھر میں دل کا دورہ پڑا، نجی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے ۔ میر منظور پنہور کچھ دنوں سے دل کی تکلیف میں مبتلا تھے ، میر منظور پنہور کی جسد خاکی آج کراچی سے جیکب آباد لائی جائے گی ، میر منظور پنہور کی تدفین ابائی گائوں آدم خان پنہور کے قبرستان میں ہوگی ، میر منظور پنہور مشرف دور میں صوبائی وزیر زکوات عشر اوقاف و مذہبی امور رہے ، میر منظور پنہور قبائلی فیصلوں کے سرپنچ بھی رہے۔

کوئٹہ میں پرانی گاڑیوں کے حوالے سے بلوچستان ہائی کورٹ کا اہم بیان جاری

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.