ملک کی بڑی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
ملک کےبڑی شہروں میں زلزلے کےجھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 206 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے۔
2023 کی تیسری سہ ماہی کیلئے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس میں پاکستان کا نمبر کیا ہے؟
زلزلے کے سبب شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے نکل آئے ، زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ml
[…] ملک کی بڑی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے […]