معروف یوٹیوبر کی 22 سال کی عمر انتقال

1 370

معروف یوٹیوبر کی 22 سال کی عمر انتقال

امریکی میڈیا کے مطابق یو ٹیوبر اینا بیل کی بہن نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اینا بیل کا تعلق امریکی

ریاست ایٹلانٹا سے تھا اور وہ اپنے یوٹیوب چینل پر کالج کی روز مرہ زندگی اور بیوٹی اور فیشن سے متعلق ویڈیوز شئیر کیا کرتی تھیں۔اینا بیل کے خاندان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم انتہائی افسوس

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف اہم بیان جاری

اور دکھ سے مطلع کررہے ہیں کہ اینا بیل ہم سے دور جاچکی ہیں۔ ان کو مرگی کا عارضہ لاحق تھا۔ وہ کافی عرصے سے اس مرض کے خلاف جنگ کررہی تھیں اور لوگوں میں اس بارے میں آگہی پیدا کرنا چاہتی تھیں۔

بابر اعظم اسپانسرشپ سے کتنا کماتے ہیں؟

اینا بیل کی بہن کے مطابق وہ اپنی گریجویشن پارٹی کے بعد سے غائب ہوگئی تھیں جبکہ ان کا فون بھی ہمارے پاس تھا۔ ان کی تلاش جاری تھی اور اس دوران کی لاش برآمد ہوئی۔ اس بات کا قویٰ امکان ہے کہ ان کو مرگی کا دورہ پڑا اوروہ انتقال کرگئیں۔

You might also like
1 Comment
  1. […] معروف یوٹیوبر کی 22 سال کی عمر انتقال […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.