امریکہ کس سیاسی جماعت کیساتھ کام کرنے کوتیار؟ اہم خبر سامنے آگئی

1 373

امریکہ کس سیاسی جماعت کیساتھ کام کرنے کوتیار؟ اہم خبر سامنے آگئی

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کی کسی بھی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے کی حامی بھر لی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی نائب معاون وزیر الزبتھ ہارسٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پاکستانی عوام کی منتخب کردہ کسی بھی

معروف یوٹیوبر کی 22 سال کی عمر انتقال

حکومت کے ساتھ کام کے لیے تیار ہیں۔انہوں ںے کہا کہ پاکستانی سیاست میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں ہے اور پاکستان کے ساتھ قابل قدر شراکت کی راہ میں پروپیگنڈے، غلط معلومات کو رکاوٹ نہیں بننے دیتے۔الزبتھ ہارسٹ نے کہا کہ ہم کسی ایک سیاسی امیدوار یا پارٹی پر کسی قسم کی پوزیشن نہیں رکھتے اور ہم اپنی تاریخ کا نیا باب لکھ رہے ہیں جبکہ ہماری توجہ عوام، سرمایہ کاری، معیشت اور خوشحالی پر ہے۔

ملک کی بڑی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

You might also like
1 Comment
  1. […] امریکہ کس سیاسی جماعت کیساتھ کام کرنے کوتیار؟ اہم خبر س… […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.