عمران خان کے قریبی ساتھی نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کر دیا

عمران خان کے قریبی ساتھی نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کر دیا اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان ریکارڈ کرایا۔ذرائع کے مطابق اعظم خان نے چیئرمین … Continue reading عمران خان کے قریبی ساتھی نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کر دیا