کوئٹہ پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن (پی ایس ایف )کے صوبائی صدر ملک انعام کاکڑ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ

0 192

کوئٹہ پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن (پی ایس ایف )کے صوبائی صدر ملک انعام کاکڑ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ فیڈریشن کا مقصد اور ہمارے اکابرین کے قربانیوں کی تسلسل مظلوم کی آواز ،ظلم اور جبر کے خلاف قومی مفادات کیلئے آواز اٹھانا ہے کیونکہ ہم نے ہمیشہ وطن کے دفاع غیر جمہوری قوتوں کے خلاف جمہوریت کی مضبوطی اور ان کی دفاع کی سیاست کی ہے مگر اپنی اصولی سیاست اور قومی مفادات پر کبھی بھی کمپرومنز نہیں کیاہے جس کی بدولت عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ فیڈریشن کے کارکنوں نے بے شمار قربانیاں دی کیونکہ اس وطن پر صرف جمہوری قوت ہی امن و امان بھائی چارے کی فضاء کو قائم رکھ سکتا ہے ہمسایہ ممالک سے اچھے روابط اور انسے اچھے تعلقات اس وطن کے لیے فائدہ مند تصور کرتے ہیں کیونکہ ہم ہمیشہ دہشت اور خون وغارت کے خلاف جو لوگ انکو قومی ایسڈ سمجھتی تھی پر فیڈریشن انکو وطن کے تبائی اور امن وامان بگاڑنے کی منصوبہ سمجھتی ہے ہم امن اور بھائی چارے کے داعی ہے کیونکہ اس وطن کے لیے واحد اور آخری امید امن تشدد کے فلسفے میں ہے جب تک ہم دہشتگردی کو قومی ایسڈ ماننے سے انکار نہیں کرہیگے تب تک اس وطن میں امن نہیں آسکتی ہم اس آگ اور خون خرابے میں لت پت رہینگے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.