ممنوعہ ادویات،کولمبین سائیکلسٹ نائیرو کنتانا ٹورڈی فرانس میں نمائندگی سے محروم

0 70

ممنوعہ ادویات،کولمبین سائیکلسٹ نائیرو کنتانا ٹورڈی فرانس میں نمائندگی سے محروم

کولمبیا(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق کولمبین سائیکلسٹ نائیرو کنتانا ممنوعہ ادویات کے استعال پر ٹور ڈی فرانس میں نمائندگی سے محروم ہو گئے۔سائیکلنگ کے سب بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کی تیاریاں ابھی سے ہونے لگی ہیں، کولمبیا کے نائرو کنتانا ڈس کوالیفائی

 

ہو گئے ہیں۔کولمبین سائیکلسٹ پر غیر ممنوعہ ادویات کے استعمال کا الزام تھا جس کے ثابت ہونے پر عالمی باڈی نے ان کی میگا ایونٹ میں نمائندگی سے محرومی کا فیصلہ کیا ہے.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.