برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی
برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی
لاہور( ویب ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے291روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے201روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت179روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔