وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی ایک مخلص اور ملنسار لیڈر ہے،محمد اشرف سنیاں
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی ایک مخلص اور ملنسار لیڈر ہے،محمد اشرف سنیاں
حب//نواب آف لسبیلہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی ایک نڈر بہادر اور مخلص لیڈر ہے سیاسی سماجی و بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء محمد اشرف سنیاں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا یے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے قائد نواب آف لسبیلہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کی قیادت میں بلوچستان ترقی کی جانب گامزن ہے اور
یہ اقدامات چند عناصر کو ہضم نہیں ہورہے ہیں اسلیے مختلف زاویے سے بلوچستان کا سیاسی ماحول خراب کررہے ہیں جوکہ ناکام سازشیں ہیں بلکہ منہ کے بل گرے گے لیکن وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کو جھکا نہیں سکتے۔اپوزیشن ممبران نے بڑی کوشش کی وزیر اعلی بلوچستان کو ہٹانے کی لیکن وہ انشاء اللہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ناکام ہونگے
اور انکو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔اپوزیشن لیڈر اپنی مفاد کی جنگ لڑرہے ہیں نا کہ عوام کے کیلئے اب عوام سمجھ چکی ہے کہ یہ چند عناصر مفاد پرست ٹولہ ہے وزیر اعلی بلوچستان اپنے ناراض اراکین کو منائے گے اور انہوں نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کو بھی یقین دیہانی کراہی ہے اور انشاء اللہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ممبران یکجا اور متحد ہوکر بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں اور مختلف اسکیموں کو جاری و ساری رکھے گے۔اور ہم امید کرتے ہیں حکومت وقت اپنا دور حکومت پورا کرکے بلوچستان میں خوشحالی لائے گے اور بلوچستان کی باشعور عوام بلوچستان عوامی پارٹی کے ساتھ شانہ بشانا کھڑی رہےگی ہمیں فخر ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خانی عالیانی ایک عوامی لیڈر ہے۔
[…] ن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مچھ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے […]
[…] ڈیسک)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے عوامی جمہوریہ چین کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر چینی […]
[…] (ویب ڈیسک)وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ شہر میں بدترین ٹریفک جام […]
[…] وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی کمانڈر 12 کور لیفٹینٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات […]