نوشکی میں پولیس کی کاروائی ایک شخص کو گرفتار کر کے چرس برآمد کرلی

0 199

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نوشکی میں پولیس کی کاروائی ایک شخص کو گرفتار کر کے چرس برآمد کرلی ۔پولیس کے مطابق نوشکی میں سٹی تھانہ پولیس نے غریب آباد قبرستان کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبدالمالک کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 510گرام چرس برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کے مزید تفتیش شروع کردی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.