پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کیلئے 1 کے بعد 1 اچھی خبر ، دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں پارٹنر شپ طے پا گئی۔ مرسک شپنگ لائن نے سیکیور لاجسٹک کو پاکستان میں اپنا پارٹنر مقرر کردیا۔
مرسک نے پہلی بار کسی پاکستانی کمپنی کے 7 شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے،سیکیور لاجسٹک اور مرسک کہ مابین بحری تجارت میں توسیع کے لئے بھی بات جاری ہے۔ سیکیور لاجسٹک خطے کہ دیگر ممالک سمیت وسطی ایشیائی ریاستوں تک مرسک کو خدمت فراہم کرے گی،پاکستانی کمپنی نے اس اہم پیشرفت سے سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کردیا۔
پاکستانی کمپنی کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کے مرسک کے 7 شراکت داری کے اہم منصوبے پر سرکاری سطح پر بھی کام ہورہا ہے،زرائع بحری امور وفاقی کابینہ مرسک کے 7 بھاری سرمایہ کاری کے ایم او یو کی منظوری دے چکی ہے۔
[…] پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر […]
[…] پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر […]