ایک اور خطرناک وائرس پھیل گیا

1 366

 

 

قومی ادارہ صحت نے چکن گونیا کی روک تھام کہ حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری بروقت و مناسب اقدامات کے لئے صحت کے متعلقہ اداروں کو جاری کی گئی ہے۔ وائرل بیماری چکن گونیا، وائرس سے پھیلتی ہے،

 

چکن گونیا ایڈیس نامی مچھر کہ ذریعے انسانوں میں داخل ہوتی ہے، چکن گونیا، ڈینگی سے ملتی جلتی بیماری ہے مزید زیادہ تر ٹروپیکل ممالک میں پائی جاتی ہے، چکن گونیا کے زیادہ تر کیسز افریقہ، جنوبی ایشیاء، جنوب مشرقی ایشیاء سے رپورٹ ہوئے ہیں،پاکستان میں کراچی کے علاوہ ملک کہ مختلف حصوں سے چکن گونیا کیسز رپورٹ ہوتے رہتے ہیںوزارتِ صحت نے کہا ہے کے بروقت تصدیق اور پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے،

 

وزیراعظم کے کوارڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد نے کہا ہے کے وزارت صحت ضروری اقدامات یقینی بنا رہی ہے، عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں،

 

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر

بیرون ملک جانے والوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

You might also like
1 Comment
  1. […] ایک اور خطرناک وائرس پھیل گیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.