ایک اور خطرناک وائرس پھیل گیا

    قومی ادارہ صحت نے چکن گونیا کی روک تھام کہ حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری بروقت و مناسب اقدامات کے لئے صحت کے متعلقہ اداروں کو جاری کی گئی ہے۔ وائرل بیماری چکن گونیا، وائرس سے پھیلتی ہے،   چکن گونیا ایڈیس نامی مچھر کہ ذریعے انسانوں میں داخل ہوتی ہے، … Continue reading ایک اور خطرناک وائرس پھیل گیا