پاکستان 2020 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے سے واءٹ لسٹ میں ;200;جائے گا، حماد اظہر

0 203

اسلام ;;باد:  وفاقی وزیر برائے معاشی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے تمام اہداف مکمل کرنے کا ہدف ہے، پاکستان 2020 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے سے واءٹ لسٹ میں ;200;جائے گا ۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب ساءٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر حماد نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایف اے ٹی ایف نے گزشتہ سال کے ;200;خری 4 ماہ کی پیشرفت کا اعتراف کیا، اس حوالے سے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ وفاقی وزیر برائے معاشی امور نے کہا کہ پاکستان کو ملا ایکشن پلان کسی بھی ملک کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریگولیٹری اورقانون نافذ کرنے والے ادارے مل کر کوشش کر رہے ہیں ۔ حماد اظہر نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے تمام اہداف مکمل کرنے کا ہدف ہے، پاکستان 2020 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے سے واءٹ لسٹ میں ;200;جائے گا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.