یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کا اچانک دورہ، طبی سہولتوں کا جائزہ

0 215

قصور: وزیر صحت پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کا اچانک دورہ کیا، ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہسپتال میں طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا ڈاکٹرز دکھی انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں، مریضوں کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کا عزم رکھتے ہیں، تمام ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے طبی سہولتیں دستیاب ہیں، سرکاری ہسپتالوں میں حقیقی تبدیلی لا کر دم لیں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.