کوئٹہ ،ہزار گنجی میں خواتین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
کوئٹہ ،ہزار گنجی میں خواتین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں خواتین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک خاتون جاں بحق دو شدید زخمی پانچ ماہ قبل بھی اسی خاندان کی خواتین پر حملہ ہوا تھا جس چار خواتین خواتین زخمی جبکی ایک زندگی کی بازی ہار گئی