مشہور بھارتی اداکار گاڑی میں مردہ پائے گئے
بھارتی ریاست کیرالہ میں ہوٹل پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے مشہور ملیالم اداکار ونود تھامس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔بھارتی پولیس کا بتانا ہے کہ ملیالم فلم انڈسٹری سے وابستہ مشہور اداکار ونود تھامس ایک ہوٹل کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں، اداکار ونود تھامس کی عمر 45 سال … Continue reading مشہور بھارتی اداکار گاڑی میں مردہ پائے گئے
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed