صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ”گھبرانا نہیں ہے“ کا ٹیزر جاری
صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ”گھبرانا نہیں ہے“ کا ٹیزر جاری
کراچی(ویب ڈیسک)فلم ”گھبرانا نہیں ہے“ میں اداکارہ صبا قمر اور زاہد احمد مرکزی کرداروں میں نظر ا?ئیں گے۔ فلم کے پروڈیوسر جمیل بیگ اور شریک پروڈیوسر حسن ضیا ہیں۔
مزاح اور رومینس سے بھرپور فلم میں اداکار زاہد احمد پولیس انسپیکٹر سکندر کا کردار ادا کرتے نظر ا?ئیں گے جو کہ فلم میں صبا قمر کی مدد کرتا ہے۔ ٹیزر سے اندازہ ہوتا ہے کہ فلم میں کامیڈی، رومینس اور ایکشن سب کچھ موجود ہے جو شائقین کو پسندا?ئے گا۔
معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ”گھبرانا نہیں ہے“ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔
[…] منفی رول کو بھرپورپذیرائی ملنے پر حیران رہ گئی تھی:صبا قمر […]