واٹس ایپ اوپن یا ٹائپ کیے بغیر دوستوں کو میسج بھیجنے کا طریقہ جانیں
واٹس ایپ اوپن یا ٹائپ کیے بغیر دوستوں کو میسج بھیجنے کا طریقہ جانیں
اسی طرح کئی بار ٹائپنگ کے دوران ہونے والی غلطیاں میسج بھیجنے کے بعد نظر آتی ہیں۔
مگر کیا یہ بات جانتے ہیں کہ واٹس ایپ اوپن یا ٹائپ کیے بغیر بھی میسج بھیجنا ممکن ہے؟
ایک اور چیز لاک اسکرین موڈ کے لیے گوگل اسسٹنٹ کو ان ایبل کرنا ہے جس کے بعد تو فون ان لاک کیے بغیر بھی اس فیچر کو استعمال کرنا ممکن ہوجائے گا۔
اس مقصد کے لیے گوگل اسسٹنٹ کی سیٹنگز میں جاکر اپنی ماڈل وائس کو سیو کرلیں۔
اس کے بعد آپ کو اپنی آواز گوگل اسسٹنٹ پر میں رجسٹر کرنا ہوگی تاکہ وہ کسی اور کی آواز کو لے کر میسج نہ بھیج دے۔
اس مقصد کے لیے پہلے تو فون میں گوگل اسسٹنٹ کو انسٹال کرنا ضروری ہے جو کہ عموماً اینڈرائیڈ فونز میں پہلے سے انسٹال ہوتا ہے۔
ڈرائیونگ، ورزش یا کوئی کام کرتے ہوئے آپ گوگل اسسٹنٹ سے واٹس ایپ میسجز بھیج سکتے ہیں۔
[…] واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے میں صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی […]