اسٹیبلشمنٹ کی رضا و منشا پر چلنے والے نگرانوں کی اس غیر جمہوری روش کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، عارفہ صدیق
عوامی سطح پر ملک کی مقبول ترین پارٹی پی ٹی آئی کو انتخابی سرگرمیوں سے روکنے کی کوشش دراصل اسٹبلشمنٹ کے پسندیدہ مردہ گھوڑے پی ڈی ایم پارٹیوں کو مصنوعی سانس کے ذریعے زندہ رکھنے کی کوشش ھے سابق ایم پی اے عارفہ صدیق کی بیان میں مذید کہا کہ،لیکن کب تک عوامی سطح پر مسترد شدہ پی ڈی ایم کو وینٹیلیٹر کے ذریعے زندہ رکھ سکوگے، اسٹبلشمنٹ کی رضا و منشا پر چلنے والے نگرانوں کی اس غیر جمہوری روش کی جتنی مذمت کیجائے کم ھے اس روش تباہی اور بربادی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا ظاہر کے عوامی سطح پر پی ٹی آئی کا مقابلہ ان کے بس میں نہیں ھے اور اب ان اوچھے ہتگھنڈو پر اتر آئے ہیں..پریس کلب صدر مسلم باغ