وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

0 163

وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا،اجلاس میں 6نکاتی ایجنڈے پر غور کیاجائے گا۔

ٹیکسٹائل پالیسی 2020-25 اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہیں،گزشتہ اجلاس میں ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری موخرکردی گئی تھی،اجلاس میں روڈٹومکہ پراجیکٹ کو وسعت دینے کی تجویز پیش کی جائے گی ،وزارت مذہبی امور روڈٹومکہ سے متعلق سمری پیش کرے گی

،قومی فریٹ اینڈلاجسٹکس پالیسی ای سی سی کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.