امریکا بھی افغان امن مذاکرات کو آگے بڑھانا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی
امریکا بھی افغان امن مذاکرات کو آگے بڑھانا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ امریکا کے عوام نے اپنا صدر منتخب کیا ہے،امریکا بھی افغان امن مذاکرات کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ امریکا کی موجودہ انتظامیہ کابھارت کے بارے میں موقف ہے،امریکا کی نئی انتظامیہ کاہیومین رائٹس پر واضح موقف ہے،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کونشاندہی دنیا کررہی ہے،انہوں نے کہاکہ سی پیک کوکوئی خطرہ نہیں ہے
،امریکا کی نئی انتظامیہ کے چین کے ساتھ بیلنس اپروچ کے امکانات زیادہ ہیں۔