سماج دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے ہمیں اجتماعی اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، گورنر بلوچستان
کوئٹہ (خن) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کی پنجاب کے دارالحکومت لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت گورنر بلوچستان کا لاہور دھماکے میں نہتے شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر رنج ودکھ کا اظہار سماج دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے ہمیں اجتماعی اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا. گورنر بلوچستان گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے لاہور دھماکے جان بحق ہونے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی
[…] ن) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ جس طرح ہم نے مسلسل جدوجہد […]