شادی تقریب میں ڈانس مہنگا پڑ گیا ، نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

0 92

شادی تقریب میں ڈانس مہنگا پڑ گیا ، نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

، شادی میں شریک اہلخانہ نے نوجوان کو ہسپتال پہنچایا لیکن ڈاکٹرز نے ’’سچان ‘‘ نامی نوجوان کو مردہ قرار دے دیا ۔

دوران ڈانس دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر مدھیا پردیش کے ریوا ڈسٹرکٹ میں کانپور کا رہائشی بارات کے دوران ڈھول کی تھاپ

پر رقص کر رہا تھا کہ اسی دوران دل کا دورہ پڑنے پر نڈال ہو کر گر پڑا

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں 32 سالہ شخص کو شادی کی تقریب میں رقص کرنا مہنگا پڑ گیا ،

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.