پولیس وردی میں ملبوس چور شہری کی موٹر سائیکل لے اڑا

0 197

لاہور (ویب ڈیسک) پولیس وردی میں ملبوس اصلی یا جعلی پولیس اہلکار نے شہری کی موٹرسائیکل چوری کر لی، بتایا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج میں نولکھا کی حدود میں نامعلوم چور تین موٹر سائیکل کا لاک کھولنے کی کوشش کرتا رہا، بالآخر کامیاب ہونے کے بعد موٹرسائیکل چرا کر فرار ہو گیا، تھانہ نولکھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم چور کی تلاش شروع کر دی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.