شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی

10 1,429

 

شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی

اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنا نام ’ثنا جاوید‘ سے تبدیل کر کے ’ثنا شعیب ملک‘ رکھ دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی۔شعیب ملک نے ثنا جاوید سے شادی کا اعلان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور ایکس اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کرکے کی۔ انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’الحمداللہ‘واضح رہے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے 13 سال قبل اپریل 2010 میں شادی کی تھی، شادی کے 8 سال بعد 30 اکتوبر 2018 کو ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

 

 

دونوں اسٹارز کے درمیان علیحدگی اور طلاق کی افواہیں ابتدائی طور پر دسمبر 2022 میں بھارتی میڈیا میں شائع ہوئی تھیں اور شوبز ویب سائٹس نے مستند ذرائع کا حوالہ دیے بغیر قیاس ا?رائیاں کی تھیں کہ ان کے درمیان اختلافات ہوگئے۔کئی ماہ سے طلاق کی افواہیں گردش کرنے کے بعد دونوں نے باضابطہ طور پر اس حوالے سے نہ تصدیق کی اور نہ تردید کی ہے

Shoaib Malik 2nd marriage Pics are Viral

۔ تاہم اس دوران شعیب ملک متعدد بار ثانیہ مرزا کا نام لیتے ہوئے ان کی تعریف کرچکے ہیں۔ثنا جاوید اور عمیر جیسوال کا نکاح اکتوبر 2020 میں ہوا تھا، نکاح کے بعد دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ٹیگ کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اسٹوریز بھی شیئر کیں۔ ان کے درمیان طلاق کی افواہیں اس وقت سامنے آئیں جب عمری جیسوال ثنا جاوید کے بغیر عمرے کی سعادت کرنے مکہ مکرمہ گئے تھے۔

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کب اور کہاں ہوئی؟

 

ایک انٹرویو میں وہ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ نہ صرف

 

امیدوار کا انتقال،دو حلقوں کے الیکشن ملتوی

ان کے اور ثانیہ مرزا بلکہ پوری دنیا کے جوڑوں کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ

شعیب ملک نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی

 

آتا رہتا ہے اور شاید ہی کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا ہے جن کے درمیان کبھی اختلافات نہ ہوتے ہوں۔اس کے علاوہ دونوں فنکاروں نے اپنے اپنے انسٹاگرام پروفائل سے اپنے نکاح کی تصاویر بھی ڈیلیٹ کر دی تھیں۔ سوشل میڈیا صارفین اور شوبز ویب سائٹس نے دعویٰ کیا تھا کہ ثنا جاوید اور عمیر جیسوال کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے، تاہم دونوں نے علیحدگی کی تصدیق نہیں کی تھی۔

 

عمران خان کے مقدمات سننے والے جج محمد بشیرنے بڑا فیصلہ کرلیا

 

 

پاک ایران کشیدگی،پٹرول کے حوالے سے بری خبر

You might also like
10 Comments
  1. […] شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی […]

  2. […] شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی […]

  3. […] شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی […]

  4. […] شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی […]

  5. […] شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی […]

  6. ramadan 2024 date

    […] شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی […]

  7. […] شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی […]

  8. […] شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.