شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی

  شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنا نام ’ثنا جاوید‘ سے تبدیل کر کے ’ثنا شعیب ملک‘ رکھ دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی۔شعیب ملک نے ثنا جاوید سے شادی کا اعلان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم … Continue reading شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی