شعیب ملک نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی

3 628

 

شعیب ملک نےاپنی بیوی کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کب اور کہاں ہوئی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شعیب ملک کے اہل خانہ نے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے طلاق کی تصدیق کر دی ہے۔شعیب ملک کے خاندانی ذرائع کے مطابق باہمی رضامندی سے دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا بیٹا دبئی میں رہے گا، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا دونوں ملکر اس کی کفالت کرینگے،

 

شعیب ملک اور ثناء جاوید کے نکاح کی تقریب کراچی میں ہوئی۔ شعیب ملک اور ثنائ جاوید کا نکاح 18 جنوری کو ہوا۔یاد رہے کہ آج (20 جنوری 2024 کو) شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ شادی کی تصاویر شئیر کر کے دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کی تصدیق کی تھی،

Shoaib Malik 2nd marriage Pics are Viral

انہوں نے کیپشن میں لکھا ’الحمد للہ‘۔دونوں کی ایک دوسرے کے ساتھ دوسری شادی ہے، شعیب ملک کی پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار جبکہ ثنا جاوید نے پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے کی تھی۔واضح رہے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے 13 سال قبل اپریل 2010 میں شادی کی تھی، شادی کے 8 سال بعد 30 اکتوبر 2018 کو ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔دونوں اسٹارز کے درمیان علیحدگی اور طلاق کی افواہیں ابتدائی طور پر دسمبر 2022 میں بھارتی

حکومت کیلئے اچھی اور عوام کیلئے بری خبر

میڈیا میں شائع ہوئی تھیں اور شوبز ویب سائٹس نے مستند ذرائع کا حوالہ دیے بغیر ان کے درمیان اختلافات کی خبریں دی تھیں۔کئی ماہ سے طلاق کی افواہیں گردش کرنے کے بعد دونوں نے باضابطہ طور پر اس حوالے سے نہ تصدیق کی اور نہ تردید کی ہے۔ تاہم اس دوران شعیب ملک متعدد بار ثانیہ مرزا کا نام لیتے ہوئے ان کی تعریف کرچکے ہیں۔ایک انٹرویو میں وہ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ نہ صرف ان کے اور ثانیہ مرزا بلکہ پوری دنیا کے جوڑوں کے تعلقات میں اتار چڑھاو? ا?تا رہتا ہے اور شاید ہی کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا ہے جن کے درمیان کبھی اختلافات نہ ہوتے ہوں۔

You might also like
3 Comments
  1. […] شعیب ملک نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی […]

  2. […] شعیب ملک نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.