سپریم کورٹ کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں 26ویں ترمیم کیخلاف پٹیشنز پر بڑا حکم

0 19

سپریم کورٹ کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں 26ویں ترمیم کیخلاف پٹیشنز پر بڑا حکم
کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں 26ویں ترمیم کیخلاف پٹیشنز پر بڑا حکم
سندھ ہائیکورٹ میں 26ویں ترمیم کیخلاف پٹیشنز پر بڑا حکم جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 کرنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست پر حکومت پاکستان کو نٹس جاری کر دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے دباؤ میں ووٹ دینے سے متعلق درخواست گزاروں کے دعوی پر بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کے 2 سینیٹرز کو طلب کرلیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.