عمر اکمل پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل

0 159

 لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ  نے پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ  4.7.1  کے تحت عمر اکمل کو فوری طور پر معطل کردیا ہے، لہٰذا پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے جاری تحقیقات مکمل ہونے تک عمر اکمل کرکٹ سے متعلق کسی بھی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے۔فی الحال تحقیقات جاری ہیں لہٰذا پی سی بی اس معاملے پر  مزید کوئی بیان جاری نہیں کرے گا۔اس دوران، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایچ بی ایل پی ایس 2020 کے لیے عمر اکمل کے متبادل کا انتخاب کرنے کی اجازت دے دی گئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.