ہم ایک بار پھر ناراض بلوچوں کو دعوت دیتے ہیں کہ مذاکرات کریں،قدوس بزنجو

0 144

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نی کہا ہی کہ ناراض بلوچ قومی دہاری میں لانی کیلئی یہاں آکر مختلف محکموں میں پبلک سروس کمیشن کی ذریعی جو ہم نی سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا اس میں حصہ لیکر اپنی آپ کو کامیاب کریں صوبائی حکومت اس کو مکمل سپورٹ کریں گی بلکہ اپنی آپ کو بھی مثبت سی آزاد کریں اور یہاں کی لوگوں کو بھی مزید تکلیف

نہ دیں ،یہ بات انہوںنی بیان جاری کرتی ہوئی کہی، انہوں نی کہاکہ بلوچستان یہاں کی سب عوام کا مشترکہ گھر ہی اس گھر کی بہتری اور کامیابی ہر فرد پر لازم ہی کیونکہ جب تک ہم اپنی زمین سی محبت سی نہیں کرینگی ہم اپنی آپ کو بلوچستانی کہنی کا حق بھی نہیں رکھتی ناراض بلوچ جو اس وقت مختلف ممالک اور پہاڑوں پر زندگی گزاررہی ہی ہوسکتا ہی کہ ان کی کچھ تحفظات ہیں لیکن ان

کی تحفظات دور کرنی کیلئی حکومت نی ہمیشہ ان کو نہ صرف مذاکرات بلکہ یہاں آکر ہر قسم کی مراعات دینی کی بھی اپیل کی ہی ہم ایک بار پھر ناراض بلوچوں کو دعوت دیتی ہیں کہ جس طرح میں نی تمام محکموں میں آسامیاں پبلک سروس کمیشن کی ذریعی بھرتی کرنی کی ہدایت کی ہی اس میں وہ ناراض بلوچ جو تعلیم یافتہ ہی اور تعلیم پر یقین رکھتی ہیں وہ یہاں آکر پبلک سروس کمیشن کی ذریعی امتحانات دیکر اپنی آپ کو کامیاب کریں کامیابی کی بعد صوبائی حکومت ان کو مکمل مراعات اور ان کو سپورٹ کریں گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.