کوئٹہ سمیت بلوچستا ن بھر میں ہندو برادری نے اپنی مذہبی تہوار ہولی

0 170
کوئٹہ سمیت بلوچستا ن بھر میں ہندو برادری نے اپنی مذہبی تہوار ہولی کو جوش وخروش سے منا یا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں سبی،مچھ،نصیرآباد،جعفر آباد اور جھل مگسی میں ہندو برادری نے اپنے مذہبی تہوار ہولی کو جوش وجذبے سے منا یا ملک کے مختلف حصوں میں جہاں جہاں ہندو برادری کے افراد رہائش پذیر ہیں وہاں ہولی کی خوشیاں منائی گئی ۔
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.