بی این پی کے ضلعی سوشل میڈیا کمیٹی کے ممبر غضنفر کھیتران کی ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

0 153

بی این پی کے ضلعی سوشل میڈیا کمیٹی کے ممبر غضنفر کھیتران کی ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے کے ضلعی سوشل میڈیا کمیٹی کے ممبر غضنفر محمد کھیتران، ان کے والد سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن فیض محمد کھیتران، چیف ایڈیٹر مسائل نیوز اسرار

محمد کھیتران نے اپنے تعزیتی بیان میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ممبر و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری کے والد محمد مری کے ناگہانی انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ

اللہ رب العزت مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.