بی این پی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر غلام نبی مری کے والد دین محمد مری رحلت فرما گئے
بی این پی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر غلام نبی مری کے والد دین محمد مری رحلت فرما گئے
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر غضنفر کھیتران) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و
ضلعی صدر غلام نبی مری کے والد دین محمد مری رحلت فرما گئے جن کی نماز جنازہ بروز پیر 20 مارچ
2023 صبح 11:00 بجے کلی بڑو جدید میاں خان میں ادا کی جائیگی