سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ

0 19

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہواہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1650روپے اضافے سے 3 لاکھ 19 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1415 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 391 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 16 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 38 ڈالر فی اونس ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.