سراوان ہاس میں ایرانی اور افغان قونصل جنرل کے اعزاز میں افطارعشائیہ دیاگیا

0 276

کوئٹہ سراوان ہاس میں ایرانی اور افغان قونصل جنرل کے اعزاز میں افطارعشائیہ دیاگیا عشائیہ میں ایرانی اور افغان قونصل جنرل نے وفود کے ہمراہ شرکت کی اتوار کے روز چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی کی جانب سے ایرانی قونصل جنرل آغا رفیعی اور افغان قونصل جنرل وحید اللہ مہمند کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا افطار ڈنر میںنوابزادہ اسد اللہ جان رئیسانی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمانوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی، سابق وفاقی وزیر میر ہمایوںعزیز کرد ، سینئر قانون دان ریاض احمد سمیت ا یرانی اور افغان قونصل جنرل میںتعینات عملہ نے شرکت کی ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.