انسانیت اب بھی زندہ ہے

0 261

انسانیت اب بھی زندہ ہے

انسانیت سے مراد ہر شخص بلا کسی تفریق مذہب و ملت و قوم و ملک ہے دنیا کاہر فرد قابل احترام ہے اس لیے کہ وہ انسان ہے ۔مذاہب عالم میں بھی احترام انسانیت کا درس دیا گیا ہے اگر ہم یوں کہیں کہ احترام انسانیت دنیا میں بسنے والوں کا مشترکہ ورثہ ہے تو غلط نہیں ہو گا ۔
ایک دوسرے کا احترام مہذب اقوام کی ترقی کا راز اور امتیاز ہے ۔ کتنی ہی اقوام اور ثقافتیں صرف اس لیے قابل رشک ہوئیں کہ وہ ایک دوسرے کا احترام کیا کرتی تھیں اور اپنی نئی نسل کو اخلاقیات کا درس دیتے وقت احترام کی اہمیت پر زور دیتی تھیں۔دین اسلام رنگ ، نسل اور مذہب کی تفریق کیے بغیر احترام انسانیت کی تلقین کرتا اور انسانیت پر کہیں بھی ہونے والے جبرو تشدد کی پرزور مذمت کرتا ہے

عمران خان سے مذاکرات کامیاب ہوگئے

ایک انسانیت پسند کے طور پر، آپ کو آپ کی اپنی زندگی اور آپ کے ارد گرد کی دنیا کو تشکیل دینے کی طاقت ہے. آپ ایک غیر فعال تماشائی نہیں ہیں، لیکن آپ کے اپنے سفر میں ایک فعال شراکت دار ہیں. چاہے آپ اپنی کمیونٹی پر مثبت اثر ڈالنے کی کوشش کر رہے ہو، اپنے کام میں تکمیل تلاش کریں، یا صرف ایک زیادہ مستند اور بامعنی زندگی گزاریں، انسانیت آپ کی ضرورت کی بنیاد اور حوصلہ افزائی فراہم کر سکتی ہے.

 

سراج الحق پر خودکش حملے کی ویڈیو

زیر نظر تصویر میں چھوٹی بچی بازار میں ببل بیچنے والی اپنے گھر کا راستہ بھول گئی تھی جب ان کا بھائی لینے ایا تو
ایس ایچ او امین جعفر نے ان کے بھائی سے چھوٹی بچی کو بازار بھیجنے کا وجہ پوچھا کہ چھوٹی بچی سے کیوں محنت کروا رھے ھو تو بچی کے بھائی نے کہا کہ غربت کی وجہ سے کیونکے ان کا والد ضیف العمر اور بیماری میں مبتلا ھے تو گھر کا گزارا مشکل سے ھوتا ھیں بچہ سکول کے بعد سیکنڈ ٹاہم محنت مزدوری کرتا ھے۔
امین جعفر نے بچے کے سکول کا سارا فیس ” کتابیں”یونیفارم”
وغیرہ اپنے زمہ کر کے بچے کو حوصلہ دیا کہ اپنا تعلیم حاصل کرتے رھو ھم ھر تعاون کرینگے اپ کے ساتھ۔
اج مجھے یقین ھوا کہ انسانیت اب زندہ ھیں””
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.