ملازمین پر پولیس کی شیلنگ کرنا قابل مذمت ہیں، حافظ صدیق مدنی

2 202

کوئٹہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمعیت علماء اسلام چمن کے رہنماء اور ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان حافظ محمد صدیق مدنی، غلام محمد مخلص ، محمد آصف خان اچکزئی اور حافظ سیف الرحمٰن صدیق نے کوئٹہ میں ملازمین کے پرامن ریلی پر پولیس کے شیلنگ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کرام اور دیگر ملازمین ملک کے ریڑھ ھڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ اور ملک میں تین سو فیصد سے زائد مہنگائی ہوئی ہے۔ جس سے غریب اساتذہ کرام اور دیگر ملازمین کی زندگی ٹھپ ہوکر اجیرن بن گئی ہے۔ اس تنگ حالات سے ملازمین نکالنا حکومت کی زمہ داری ہے ۔ اساتذہ کرام ملازمین ملک کے ہر خدمت میں پیش پیش رہے ہیں۔ ملک میں الیکشن ہو، مردم شماری ہو اور دیگر ضروری کام میں اساتذہ کرام ملازمین پکارے جاتے ہیں۔ لیکن جب مراعات کی وقت آتے ہیں تو شرفاء کو نوازے جاتے ہیں ۔ اور اساتذہ کرام کو نظراندازی کے نظر کئے جاتے ہیں۔ جو بہت افسوسناک عمل ہے۔ اساتذہ کرام ملک کے ترقی میں اہم کردار رکھتے ہیں۔ جب ھم اپنے اساتذہ کرام کی احترام اور قدر کریں گے۔ پھر ملک و قوم کی ترقی کی راہ پر گامزن کی جاسکتی ہے ورنہ قوم ہمیشہ غلام رہیں گے۔ انہوں نے حکومت بلوچستان سے پرزور اپیل کی کہ وہ اساتذہ کرام کے جائز مطالبات بالخصوص اپگریڈیشن ، پروموشن اور وفاق طرز پر تنخواہوں میں اضافہ جیسے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں ۔

You might also like
2 Comments
  1. Impurce says

    Natural photosensitivity is genetic and is something that can be worsened by certain medications. doxycycline adond puedo comprar phenothiazines or general anesthetics; monitor patients for signs of hypotension after initiating or titrating dosage; in patients with circulatory shock, therapy may cause vasodilation that can further reduce cardiac output and blood pressure; avoid therapy in patients with circulatory shock.

  2. Impurce says

    RASopathic alopecia hair changes associated with vemurafenib therapy. doxycycline weight gain Monitor Closely 1 secobarbital decreases levels of doxycycline by increasing metabolism.

Leave A Reply

Your email address will not be published.