امن وامان اور عوام کی جان و مال کاتحفظ اولین ترجیح ہے،مطہر نیاز رانا

0 5

کوئٹہ( ویب ڈیسک) چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیا ز رانا کی زیر صدرات عید الضحیٰ کی تیاریوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں صوبے کے 34اضلاع کے کمشنر ،ڈپٹی کمشنر ز ، آئی جی، ڈی آئی جیز ،ایس پیز نے شرکت کی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آفسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں گی۔ اس مو قع پر چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا نے ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ امن وامان اور عوام کی جان و مال کاتحفظ اولین ترجیح ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے آپس میں مربوط رابطہ رکھیں انہوں نے ہد ایت کی کہ خدمات لینے والے نجی ادارے چینی باشندوں کےلئے بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کریں ۔چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیا ز رانا کی زیر صدرات عید الضحیٰ کی تیاریوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں صوبے کے 34اضلاع کے کمشنر ،ڈپٹی کمشنر ز ، آئی جی، ڈی آئی جیز ،ایس پیز نے شرکت کی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آفسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں گی۔ اس مو قع پر چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا نے ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ امن وامان اور عوام کی جان و مال کاتحفظ اولین ترجیح ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے آپس میں مربوط رابطہ رکھیں انہوں نے ہد ایت کی کہ خدمات لینے والے نجی ادارے چینی باشندوں کےلئے بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کریں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.