دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا واقعہ، مزید 3لاشیں نکال لی گئیں

0 277

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا واقعہ، مزید 3لاشیں نکال لی گئیں

رحیم یار خان(ویب ڈیسک) دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 26 ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق دریائے سندھ میں ڈوبنے والے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی

 

گئی ہیں جس کے بعد اب تک دریا سے نکالی گئی لاشوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ لاپتا ہونے والے مزید 23 افراد کی تلاش جاری ہے اور ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے پاک فوج کے 18 غوطہ خور حصہ لے رہے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.