کوئٹہ،لاپتہ افراد اور شرپسند عناصر کے درمیان فرق کرنا چاہئے ،ضیاء لانگو
کوئٹہ،کچھ لوگ انسانی جانوں کے ضیاع کو سیاست کی نظر کرتے ہیں جو قابل افسوس ہے ،ضیاء لانگو
کوئٹہ،فیملی بچوں کے سامنے سرکاری آفیسر کو اٹھانے کے بعد آپریشن کی گئی جس میں 9 لوگ مارے گئے،مشیر داخلہ
کوئٹہ،لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ ہرممکن تعاون کررہے ہیں تاکہ ان کو منظر عام پر لایا جائے لیکن یہ لاپتہ افراد کے نام پر مختلف واقعات کرتے ہیں،مشیر داخلہ
کوئٹہ،لاپتہ افراد اور شرپسند عناصر کے درمیان فرق کرنا چاہئے ،ضیاء لانگو
کوئٹہ،عوام کو انصاف اور تحفظ فراہم کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے ،مشیر داخلہ
کوئٹہ،جب تک حکومت کے ساتھ تعاون نہیں کیا جاتا تو ہم دہشتگردی کے خاتمے میں کامیاب نہیں ہوسکتے ،مشیر داخلہ
کوئٹہ،گزشتہ کچھ عرصوں سے بلوچستان دہشتگرد کا شکار ہے اس حوالے افغان حکومت طالبان سے رابطے میں ہیں تاکہ دہشتگردی کا خاتمہ کیا جاسکے، ضیاء لانگو
کوئٹہ،صوبے اور ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے سیکورٹی فورسز کی بہت بڑی قربانیاں ہے اور وہ وقت دور نہیں جب صوبہ امن کا گہوارہ بن جائے گا اور دشمن عناصر قانون کے شکنجے میں ہونگے ،ضیاء لانگو
کوئٹہ،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ،ضیاء لانگو
کوئٹہ، کرام اور تعلیم یافتہ سمیت ہر طبقے کو چاہئے کہ وہ اس حوالے سے عوام کو شعور و آگاہی دیں ،ضیاء لانگو
کوئٹہ،حکومت کی کوشش ہے کہ سال بھر امن و امان کو برقرار رکھیں گے،مشیر داخلہ