خیبرپختونخواحکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری دے دی

0 8

پشاور خیبرپختونخواحکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری دے دی، بلاسود قرضے گھر،گاڑی ،موٹرسائیکل خریدنے کے لیے فراہم کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی ، کے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری دے دی۔بلاسود قرضے گھر،گاڑی ،موٹرسائیکل خریدنے کے لیے فراہم کییجائیں گے ، دستاویز کے مطابق گریڈ 1 سے17 تک کے ملازمین قرضے لینے کے اہل ہوں گے، کم سے کم 5 سال اور زیادہ سے زیادہ 10سال مدت ملازمت والے قرض لے سکیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.