صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا اچانک گرلز کالج کوئٹہ کینٹ کا دورہ

0 223

کوئٹہ (ویب ڈیسک )صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا اچانک گرلز کالج کوئٹہ کینٹ کا دورہ
ایف اے ایف ایس کے لئیے ترتیب دئیے جانے کورس کا جائزہ
صوبائی وزیر تعلیم نے کالج کھونے جانے کے حوالے سے مختلف تیاریوں کا بھی جائزہ لیا اور انہوں نےکہا کہ تعلیمی اداروں میں‌تعلیم کے حوالے سے غفلت کسی صورت نہیں برداشت کی جائیگی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.