مسلمباغ شہید باز محمد ڈگری کالج مسلم باغ کے سٹوڈنٹ کالج میں پرنسپل کی ناروا راویہ کالج میں اساتذہ کی کمی اور کالج دیگر مسائل کے خلاف ایک بار پھر روڈ پر سراپہ احتجاج

0 166

مسلم باغ(ویب ڈیسک) احتجاج میں اسٹوٹنٹس نے کہا کہ پرنسپل کا ہمارے ساتھ روایہ انتہائی خراب ہے۔ سٹوڈنٹس اگر کسی کام یا مسلئے کا بولے تو پرنسپل سٹوڈنٹس کے ساتھ بہت غلط الفاظ استعمال کرتے ہیں۔سٹوڈنٹس کا کہنا تھا کہ ھم وزیر تعلیم کے پاس بھی گئے ہیں۔ لیکن ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے ہم نے 3 دفعہ اور بھی احتجاج کیا ہیں لیکن ہمارے مسائل پر غور نہیں کیا جاتا ہے

۔ ہمیں صوبائی حکومت وزیر تعلیم ودیگر بالا حکام سے اپیل ہیے۔ کہ ہمارا پرنسپل پوری معطل کریں۔ یا تبادلہ کریں۔ھم اگر کسی بات یا کام کا بولے تو ہمارے ساتھ نازیبہ الفاظ استعمال کرتے ہیں پرنسپل ہفتے میں ایک دن اتا ہے۔ اور کرپشن میں ملوث ہے 4 سال میں سٹوڈنٹس کو ایک سٹی ٹور نہیں دیا گیا نا کوئی اور ایکٹیوٹی دیاگیا ہے 4 سالوں میں جب بھی سٹوڈنٹس پرنسپل کے پاس جاتے ہیں

کہ پرنسپل صاحب ہمیں ٹور دیا جائے 4 سال ہوگے ہمیں کچھ نہیں دیاگیا ہیے۔ ھم احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔ تو پرنسپل دھمکیاں دیتے ہیں کہ اگر احتجاج کیا تو اپ لوگوں کا داخلہ نہیں جائے گا سٹرک اف کردینگے اج ھم مجبور ہوگئے احتجاج پر اور ہمارے لیے نیک وایماندار پرنسپل لائے ۔۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.