سریاب پولیس چوروں کے سامنے بے بس
کوئٹہ (جنر ل رپورٹر)سریاب پولیس چوروں کے سامنے بے بس علاقہ مکین چوروں کے رحم و کرم پر شام ہوتے ہی سریاب روڈ پر چوروں کا راج رازنی روز کا معمول بن گیا ہے پولیس کا گشتی گاڑی محدود علاقے تک محدود عوامی حلقوں کی جانب سے بارہا شکایات کے باوجود نہ تو گشت میں اضافہ کیا گیا نہ کہ چوروں کیخلاف کارروائی کی جاتی ہے گذشتہ شپ سریاب تھانہ کے حدودواپڈاگریڈکے قریب دنیانیوزکے رپورٹراورروزنامہ مشرق کے پیچ انچارج شوکت شاہ کودفترسے گھرجاتے چوروں نے زوکوب کرکے موٹرسائیکل اورنقدی اورموبائل سے محروم کردیالگاتارپولیس والوں کوفون کرنے ایک گھنٹے بعدپولیس وارتات کے جگہ پرپہنچ گئے چوبیس گھنٹے گذرنے کے باؤجودمتعلقہ تھانہ کاروائی کرنے سے قاصرہے حکام بالانوٹس لیکرصحافی کے موٹرسائیکل برآمدکرکے علاقے میں چوروں کے خلاف کاروائی کرکے عوام کوتحفظ فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جائے تفصیلات کے مطابق سریاب روڈپرپولیس کانام ونشان نہیں سریاب کے عوام چوروں کے رحم وکرم پرشام ہوتے ہی علاقے میں چوروں کاراج ہوتاہے عوامی حلقوں نے کئی مرتبہ علاقے میں پولیس گشت کامطالبہ لیکن متعلقہ تھانے کی جانب سے کہاجاتاہے کہ ہمارے پاس نفری کم ہے اس لئے گشت کم کررہے ہیں آئے روزعلاقہ مکین قیمتی اشیاء سے محروم ہوجاتے ہیں لیکن سریا ب پولیس ٹھیس سے میس نہیں ہوتاگذشتہ شپ صحافی شوکت شاہ کوسریاب تھانہ کے حدودمیں چوروں نے ذکوب کرکے موٹرسائکل نقدی اورموبائل فون سے محرم کردیامتعلقہ پولیس نے فون کرنے کے باؤجودپولیس کاگشتی پارٹی ایک گھنٹے بعدپہنچ کرچوروں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے صفائیاں پیش کرنے لگی چوبیس گھنٹے گذرنے کے باؤجودچوروں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی جس کی وجہ سے صحافی اور عوامی مکینوں شدیدغم وغصے کی لہردوڑگئی عوامی اورصحافی حلقوں نے آئی جی پولیس اورحکام بالاسے مطالبہ کیاہے کہ سریاب چوروں کے خلاف کاروائی کرکے صحافی کی موٹرسائیکل برآمدکرکے عوام کوتحفظ فراہم کی جائے بصورت دیگرصحا فی تنظیمیں اورعوام شدیداحتجاج کاحق رکھتے ہیں۔