زمین ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ،ملک سکندر ایڈووکیٹ
زمین ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ،ملک سکندر ایڈووکیٹ
قلات (ویب ڈیسک)اپوزیشن لیڈر بلوچستان ملک سکندر خان ایڈوکیٹ سے میونسپل کمیٹی ورکرز یونین قلات کے صدر محمد نواز زہری و دیگر کی ملاقات ، اس موقع پر انہوں نے میونسپل کمیٹی کے مسائل سے انہیں تفصیلی آگاہ کیا خصوصا ایم سی ملازمین کی تنخواہیں دوسرے محکموں کی طرح اے جی بلوچستان اور خزانہ آفس کے ذریعے کمپیوٹرائزڈ کرانے کا مطالبہ کیا
جس پر اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ نے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا انہوں نے کہا ملازمین ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ملازمین کے مسائل پر ہم نے پہلے بھی آواز بلند کی ہے اور اب بھی خاموش نہیں رہیں گے انہوں نے کہاکہ یہ بہت اہم مسئلہ ہے اور وہ اس مسئلے کو اسمبلی فورم پر اٹھائیں گے۔اپوزیشن لیڈر بلوچستان ملک سکندر خان ایڈوکیٹ سے میونسپل کمیٹی ورکرز یونین قلات کے صدر محمد نواز زہری و دیگر کی ملاقات ،
اس موقع پر انہوں نے میونسپل کمیٹی کے مسائل سے انہیں تفصیلی آگاہ کیا خصوصا ایم سی ملازمین کی تنخواہیں دوسرے محکموں کی طرح اے جی بلوچستان اور خزانہ آفس کے ذریعے کمپیوٹرائزڈ کرانے کا مطالبہ کیا جس پر اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ نے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا انہوں نے کہا ملازمین ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ملازمین کے مسائل پر ہم نے پہلے بھی آواز بلند کی ہے اور اب بھی خاموش نہیں رہیں گے انہوں نے کہاکہ یہ بہت اہم مسئلہ ہے اور وہ اس مسئلے کو اسمبلی فورم پر اٹھائیں گے۔