شہیداسلام مولانامحمدحنیف رح کی ادوھرے مشن پورا کرکے دم لینگے،مفتی محمدقاسم

0 261

چمن(پ ر)مفتی محمدقاسم۔شیخ مولاناعبدالسلام۔مولوی وزیرمحمد ۔مولاناعبدالستار۔حاجی ملادادمحمد۔مولوی عبدالعلی۔حافظ عبدالقیوم عابد۔مولوی پائند۔مولوی خیرمحمد۔ودیگرنےاہم مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔تفصیلات کے مطابق شہیداسلام کانفرنس کی تیاریوں کی سلسلے میں جمعیت علمائ اسلام کے سنئر ساتھیوں کاایک اہم اجلاس گلشن شہیداسلام میں منعقدہوا۔اجلاس میں کانفرنس کی تیاریوں کاجائزہ لیاگیا۔دعوت کے سلسلے میں مزید اہم کمیٹی تشکیل ہوئے۔1۔میونسپل کارپوریشن کیلئے مولوی صدیق اللہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں مولوی وزیرمحمد۔مولوی محمدصابر۔حاجی عطاءاللہ۔مولوی شمس الحق۔مولوی عبدالرزاق عابد۔قاری عبدالرازق۔مولوی سراج الدین۔۔مولوی انصاری۔مولوی نعمت اللہ۔نادرقصاب اور رحمت عثمانی شامل ہونگے۔2۔حلقہ محمدحسن ٹھیکدار کیلئے مولوی محمدصادق مہتمم جامعہ شاہ ولی اللہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں مولوی ثنائ اللہ۔مولوی ندامحمد۔حاجی محمدشاہ۔مولوی پائند۔مولوی محمدصادق۔مولوی فضل جان شامل ہونگے۔3۔حلقہ پراناچمن کیلئے حافظ اخترمحمدکی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔کابینہ کے باقی ساتھی اس کمیٹی کے ممبرہونگے۔4۔باغیچہ کیلئے مولوی عصمت اللہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں حافظ محمدطاہر۔مولوی محمود۔مولوی عبدالرزاق حقانی۔مفتی عبدالرازق۔مولوی نصیب اللہ شامل ہونگے۔5۔حلقہ خیرآباد ون۔ٹو۔دامان میرالزئ۔کیلئے حافظ عبدالقیوم عابد کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں مولوی عبدالستار شاہ۔ رحمت اللہ آغا۔قاری محمدسلیم۔قاری عمرخان۔قاری عبدالرحمان ذاکر۔حافظ عزیزاللہ۔قاری نوراحمدنورانی۔مولوی عبدالباری حنیف۔مولوی درانی شامل ہونگے۔6۔ڑڑہ بند کیلئے مولوی محمدرمضان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں مولوی رشیداحمد۔مولوی فیض اللہ۔مولوی محمدنبی۔مولوی رشیداحمد بن قاری صاحب۔شامل ہونگے۔7۔ابتو۔حسن زئی۔سکان کانڑئی۔کیلئے مولوی عبدالخالق خادم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں حاجی نور بیگ۔مولوی محمداکرام۔مولوی علی اللہ۔فرزندحاجی محمدی پہلوان۔حاجی گل محمدشامل ہونگے۔8۔تحصیل قلعہ عبداللہ۔تحصیل گلستان کیلئے مفتی محمدقاسم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں حاجی ملادادمحمد۔مولاناعبدالستار۔حاجی عبیداللہ شامل ہونگے۔9۔وال چاکنگ۔اشتہارات اور پینافلکس آویزان کرنےکیلئے حافظ حسرت خان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں مولوی حمداللہ۔عتیق اللہ۔محمدیوسف الفت یار۔حافظ علاو الدین شامل ہونگے۔10۔میڈیاسیل کیلئے شبیراحمدکی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں محمدنسیم رنزوریار۔مفتی محمدقاسم حقانی۔محمدادریس۔حافظ شراف الدین مخلص۔عبدالقاہرہمدرد۔محمدیوسف الفت یار۔ودیگرشامل ہونگے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.